امریکہ اور تائیوان نے تجارتی معاہدے پر دستخط کردیئے
واشنگٹن (این این آئی )امریکا اور تائیوان نے تجارتی معاہدے پر دستخط کردیئے۔ امریکا اور تائیوان کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط واشنگٹن میںہوئے۔اس حوالے سے تائیوان کا کہنا تھا کہ امریکا کے ساتھ معاہدہ نہ صرف تاریخی بلکہ دوطرفہ تعلقات کا نیا آغاز ہو گا۔
تجارتی معاہدہ