• news

شہرت کیلئے جاپانی یوٹیوبر  نے زہریلی مچھلیاں پکا کر کھا لیں 


 ٹوکیو (نیٹ نیوز) ایک جاپانی یوٹیوبر کی جانب سے زہریلی مچھلی نما سمندری مخلوق پکا کر کھانے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ جاپان کے مشہور یوٹیوبر’ہوموسیپی‘ کے سبسکرائبر دس لاکھ کے قریب تھے جو اس حرکت کے بعد اب 15 لاکھ تک جاپہنچے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن