• news

فوج ہمارے ماتھے کا جھومر ہے :شیخ عاصم مظہر 


فیروزوٹواں ( نمائندہ خصوصی) معروف سماجی شخصیت شیخ عاصم مظہر نے کہا کہ فوج ہمارے ماتھے کا جھومر ہے جو عناصر فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہیں وہ ملک دشمن ہیں جو سخت سزاﺅں کے مستحق ہیں‘ ہم پاک فوج کے دہشتگردی کے خلاف مختلف آپریشنز کی حمایت کرتے ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن