• news

برطانیہ کے سکولوں میں جنسی تعلیم کے نصاب پر نظرِ ثانی کا فیصلہ

لندن(این این آئی) انگلینڈ کے سکولوں میں جنسی تعلیم کے نصاب پر نظرِ ثانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سیکرٹری ایجوکیشن گیلن کیگن کا کہنا تھا کم عمر بچوں کو جنسی تعلیم سے تحفظ فراہم کیا جائیگا۔ والدین اور اساتذہ کے خدشات درست ہیں سکولوں میں جنسی تعلیم سے متعلق نامناسب اسباق پڑھائے جا رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن