• news

سانگلہ ہل: ڈاکو¶ں نے پاورلومز کے مالک سے پانچ لاکھ روپے چھین لئے


سانگلہ ہل(نمائندہ خصوصی)مسلم ٹا¶ن کے رہائشی پاور لومز کے مالک منیر احمد سے 2ڈاکو¶ں نے 5 لاکھ روپے چھین لئے، منیر احمد 5 لاکھ روپے شاپر میں ڈال کر گھر مسلم ٹا¶ن آ رہا تھا کہ گلی میں موٹر سائیکل پر دو نامعلوم افراد نے اروک لیا اور نقدی چھین لی ، پولیس نے مقدمہ درج کر لےا ۔

ای پیپر-دی نیشن