• news

پولیس میاں اظہر کو نامعلوم مقام پر لے گئی: حماد اظہر

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے بیان میں کہا ہے کہ پولیس میرے والد میاں محمد اظہر کو نامعلوم مقام پر لے گئی۔ میرے والد کی عمر 82 سال اور شدید بیمار ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن