عسکری املاک کو نقصان پہنچانا فوج کو کمزور کرنے کے مترادف ہے، سنیٹر محسن عزیز
اسلام آباد (این این آئی) چیئر مین قائمہ کمیٹی داخلہ سنیٹر محسن عزیز نے کہاہے کہ عسکری املاک کو نقصان پہنچانا فوج کو کمزور کرنے کے مترادف ہے۔محسن عزیز نے ویڈیو بیان میں کہا کہ عسکری املاک کو نقصان پہنچانا فوج کو کمزور کرنے کے مترادف ہے، مجسموں اور یادگاروں کو تباہ کرنے والے مجرم سزا کے مستحق ہیں۔