• news

 شیخوپورہ میں ڈرائیونگ لائسنس  کی ڈے نائٹ سروس شروع 

 شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) شیخوپورہ میں بھی ڈرائیونگ لائسنس کی ڈے نائٹ سروس شروع ہوگئی ہے جس کا افتتاح گزشتہ روز ڈی ایس پی ٹریفک طارق جمیل نے دیگر ٹریفک پولیس افسران کے ہمراہ کیا۔ ڈی ایس پی ٹریفک طارق جمیل نے کہا کہ آئی جی پنجاب پولیس کے حکم کے مطابق ڈرائیونگ لائسنسوں کے میرٹ پر اجراءاور اس کے پراسس کے حوالے سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر سطح پر اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن