• news

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرقصور کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاو¿ن


قصور (نمائندہ نوائے وقت)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد جعفر چوہدری کا بغیر روٹ پرمٹ، اوور لوڈنگ، اوور چارجنگ، دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاو¿ن،خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ عائد‘273گاڑیاں تھانوں میں بند‘4757گاڑیوں کو روٹ پرمٹ جاری کئے گئے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل و سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی محمد جعفر چوہدری کا بغیر روٹ پرمٹ، اوور لوڈنگ، اوور چارجنگ، دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاو¿ن‘لاکھوں روپے جرمانہ جبکہ متعدد گاڑیاں تھانوں میں بند کی گئیں۔

ای پیپر-دی نیشن