کتاب ہدایت
شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
پھر اللہ نے اپنی طرف کی تسکین اپنے نبی پر اور مومنوں پر اتاری اور اپنے وہ لشکر بھیجے جنہیں تم دیکھ نہیں رہے تھے اور کافروں کو پوری سزا دی۔ ان کفار کا یہی بدلہ تھاo پھر اس کے بعد بھی جس پر چاہے اللہ تعالیٰ رحمت کی توجہ فرمائے گا اللہ ہی بخشش و مہربانی کرنے والا ہےo