عثمان بزدار نیب طلبی کے باوجود پھر پیش نہ ہوئے
لاہور (این این آئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب کی طلبی کے باوجود ایک بار پھر پیش نہ ہوئے۔ نیب کی جانب سے عثمان بزدار کو ذاتی حیثیت میں مطلوبہ ریکارڈ کے ہمراہ صبح دس بجے پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا گیا تھا۔ نیب عثمان بزدار کو دس بار طلب کر چکا ہے۔
بزدار طلبی