پشاور،فنڈز کی عدم فراہمی، بی آر ٹی بس سروس کل بند کرنے کا فیصلہ
پشاور( آئی این پی)ٹرانسپورٹ کمپنی نے بی آرٹی بس سروس 7 جون کو بند کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ نجی ٹرانسپورٹ کمپنی نے سیکرٹری ٹرانسپورٹ کوبقایا جات کی ادائیگی میں تاخیر پر لکھا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں پیر کے روز تک 75 کروڑ روپے ادائیگی کی یقین دہانی کرائی گئی تھی۔ مگر فنڈز نہیں ملے۔