• news

مرغی کا گوشت 15 روپے کلو مہنگا

لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 15 روپے اضافے سے 656 روپے‘ زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10 روپے اضافے سے 437 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 260 روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

ای پیپر-دی نیشن