• news

ہماری سرحدی افواج تربیت یافتہ‘ ایران اپنی فوج پر توجہ رکھے: ذبیح اللہ مجاہد

کابل ( نوائے وقت رپورٹ) افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ ہماری سرحدی افواج تربیت یافتہ ہیں، ایران اپنی افواج پر توجہ مرکوز رکھے۔ افغانستان کا ایران کو جواب اس بیان کے بعد آیا جب تہران کی طرف سے تجویزدی گئی کہ ” وہ افغان سرحدی افواج کو تربیت دینے کے لیے تیار ہے ” ۔ اس پر افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ ہماری سرحدی افواج تربیت یافتہ ہیں، ایران اپنی افواج پر توجہ مرکوز رکھے۔
افغانستان/ جواب

ای پیپر-دی نیشن