انتقال
گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )تحریک لبیک پاکستان کے ضلعی امیر نصیر احمد ججہ کے بڑے بھائی چودھری ایوب ججہ جو کہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاﺅں واہنڈو میں ادا کر دی گئی، جس میںڈویژنل امیر تحریک لبیک پاکستان مفتی محب الدین قادری رضوی نے پڑھائی، تحریک لبیک پاکستان پیر سید محمد فاروق شاہ سیفی نے دعائے مغفرت کروائی۔ نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثےر تعداد نے شرکت کی ۔