• news

کامونکی : ڈاکو زخمی حالت میں فرار 


کامونکی(نمائندہ خصوصی)محنت کش کے ہاتھوں گولی لگنے سے ڈاکو زخمی حالت میں فرار ہوگیا۔بتایا گیا ہے کہ گذشتہ رات موضع بہرار کے زمیندار عطاءاللہ کے ڈیرہ پر ڈکیتی کرنے کیلئے دو ڈاکوو¿ں نے فائرنگ کی جبکہ عطاء اللہ کے ملازم سلیمان کی جوابی فائرنگ کے نتیجہ میں گولی لگنے والا ڈاکو زخمی حالت میں ہی فرار ہوگیا۔واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔

ای پیپر-دی نیشن