انجینئرطارق رسول نے ایکسیئن سٹی ڈویژن شیخوپورہ کا چارج سنبھال لیا
شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)سابق ریجنل سٹور مینجر پتوکی انجینئرطارق رسول نے ایکسیئن سٹی ڈویژن شیخوپورہ کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے انجینئر طارق رسول سے لیسکو ورکر یونین سی بی اے کے عہدیداران نے وفد کی صورت میںملاقات کی اور انہیں سٹی ڈویژن کے حوالہ سے مکمل طور پر بریفنگ بھی دی ملاقات کرنیوالوں میں لیسکو ورکر یونین سی بی اے کے عہدیداررانا محمدشفیق، چیئرمین سٹی ڈویژن مرزا محمداشرف ،زاہد شریف سمیت دیگرنے انہیں پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا۔