• news

 ملکی مسائل کا حل صرف (ن) لیگ کے پاس ہے:میجر حسن سردار


جوئیانوالہ (نمائندہ نوائے وقت ) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میجر حسن سردار نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل کا حل صرف (ن) لیگ کے پاس ہے۔ میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں پاکستان نے ہمیشہ ترقی کی،پارٹی قیادت ملک کو معاشی دلدل سے نکال کر خوشحالی کی طرف لیکر آئے گی۔

ای پیپر-دی نیشن