آئی ایم ایف کی بدولت ملک میں مہنگائی کا طوفان ہے: ارسلان خالد ورک
نواں کوٹ(نامہ نگار)سیاسی وسماجی رہنما وسابق امیدوار حلقہ پی پی 139 چودھری ارسلان خالد ورک نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی بدولت ہی پاکستان میں مہنگائی کا طوفان ہے ٹیکسوں کی بھر مار ہے مزید ٹیکس مسلط کرنے کی بجائے عوام کو سبسڈی دی جائے بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دیکر ہی ہم بہتری کی جانب جاسکتے ہیں۔