• news

گوجرانوالہ:پی اے ٹی انٹرا


گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )پاکستان عوامی تحریک انٹرا پارٹی الیکشن 2023 ڈاکٹر شفاقت علی قادری صدر اور افضل گجر جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ پاکستان عوامی تحریک انٹرا پارٹی الیکشن 2023 ضلعی آفس میں ہوا جس میں مہمان خصوصی ڈویژنل صدر حاجی ملک فاروق ،ڈویژنل جنرل سیکرٹری رانا محمد شہزاد قادری اور سیکرٹری ا طلاعات فیاض حسیب قادری نے بھی شرکت کی اور مکمل ضلعی کوآرڈینیشن کونسل گوجرانوالہ بطور نگران شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن