• news

شاہ محمود کی پی ٹی آئی چیئرمین سے ملاقات  میڈیا سے بات کئے بغیر چلے گئے 


لاہور (نیٹ نیوز) عمران خان سے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے زمان پارک میں ملاقات کی ہے۔ شاہ محمود قریشی تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ زمان پارک میں رہے اور پھر چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد زمان پارک سے روانہ ہو گئے۔ شاہ محمود قریشی نے زمان پارک سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو سے گریز کیا۔ 
 ملاقات 

ای پیپر-دی نیشن