• news

ورلڈ فوڈ سیفٹی کا عالمی دن:کوتھم جوہر ٹاو¿ن میں تقریب ،انعامات تقسیم


لاہور(نیوز رپورٹر) ورلڈ فوڈ سیفٹی کے عالمی دن کی مناسبت سے کوتھم جوہر ٹاو¿ن میں ایک تقریب میں طلباءطالبات نے  مختلف مقابلہ جات میں شرکت کی۔ اختتام پر پوزیشن ہولڈرز طلباءو طالبات کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے سر ٹیفکیٹ اور انعامات سے نوازا۔

ای پیپر-دی نیشن