کتاب ہدایت
شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
یہود کہتے ہیں عزیز اﷲ کا بیٹاہے اور نصرانی کہتے ہیںمسیح اﷲ کا بیٹا ہے یہ قول صرف ان کے منہ کی بات ہے۔ اگلے منکروں کی بات کی یہ بھی نقل کرنے لگے اﷲانہیں غارت کرے وہ کیسے پلٹائے جاتے ہیں o