حکومت نے رواں سال انکم ٹےکس ،کسٹمز ،سےلز ٹےکس کی مد مےں2239ارب کی مالی مراعات فراہم کی
اسلام آباد (عترت جعفری) مالی بحران کے باوجود حکومت نے رواں مالی سال کے دوران انکم ٹےکس ،کسٹمز ،سےلز ٹےکس کی مدات مےں2239ارب روپے کی مالی مراعات فراہم کی جو اےگزامشن مشن ، زےرو رےٹنگ کم شرح ٹےکس پی ٹی اے ،اور اےف ٹی اے کی مد مےں دی گئے،انکم ٹےکس مےں 423 ارب روپے ،سےلز ٹےکس کی مد مےں1294اور کسٹمز ڈےوٹی کی مد مےن 521ارب روپے کی مراعات دےں ،ملک کے اندر رواں مالی سال10.18ملےن ٹن رہی ،ام آباد۔2031 تک ملک میں 16 ائی پی پیز سے 8 ہزار 338 میگاواٹ اضافی بجلی حاصل ہو گی جس میں زیادہ تر ہائیڈل کے منصوبے شامل ہیں۔ 2023 میں ار ایل این جی کا 1263 میگاواٹ کا ایک منصوبہ ، 2024 میں 891 میگاواٹ کے ہائیڈل کے 2 منصوبے، 2025 میں درا?مدی کوئلہ کا 300 میگاواٹ کا ایک منصوبہ جبکہ 2026 اور 2028 میں 90 میگاواٹ کے ہائیڈل کے 2 منصوبے مکمل ہوں گے۔ 2030 میں ہائیڈل کے 1282 میگاواٹ کے تین جبکہ 2031 میں 2064 میگاواٹ کے تین جبکہ ہائیڈل اور تھرکول کے 2 ہزار 448 میگاواٹ کے چار منصوبے شامل ہیں۔پاکستان میں بجلی کے صارفین کا سب سےزیادہ حصہ گھریلو 46.6 فیصد جبکہ 28.2 فیصد حصہ انڈسٹری کا ہے۔ جمعرات کو جاری کئے گئے اقتصادی سروے کے مطابق ملک میں کمرشل استعمال کا شیئر 7.8 فیصد، زراعت 8.2 فیصد اور دیگر 9.1 فیصد ہے۔ملک مےں کاٹن کی پےدا وار مےمےں41فی صدکی کمی آئی ، پےدا وار4.91رہی ،گندم کی پےداوار27.63ملےن ٹن رہی ،اےل اےس اےم کی شرح نمو8.11فی صد رہی ،جولائی سے اپرےل کے عرصہ مےں مالی خساری3929ارب روپے رہا ،اس عرصے مےں مجوعی آخراجات18.7فی صد بڑھے ،بےنکوں کے ڈےپازت مےں683بلےن روپئے کا اضافہ ہوا،جالائی تا مئی بجٹ سپورٹ کے لئے3043ارب کے قرضے لئے ،ملک کا کل قرضہ59ہزار247ارب روپے ہے ،سعودی آئل کی سہلولت مےں900ملےن ڈالر ملے ،ملک کے اندر کل تعلےمہ اداروں کی تعداد279.4ہزار ہے ،پنجاب مےں شرح خواندگی66.3فی صد ،کے پی کے 55.1سندھ61.6فی صد ہے ،بے روز گاری کی شرح ۶۔۳ فی صد ہے ، ملک مےں48قومی شاہراہےں ہےں ، رےولے کے پاس 7461 کلو مےٹر ٹرےک ہے ، گدھوں کی تعداد مزید ایک لاکھ بڑھ گئی، جس کے بعد گدھوں کی مجموعی تعداد 58 لاکھ ہوگئی۔ ایک سال میں بھینسوں کی تعداد میں13 لاکھ کا اضافہ ہوا، ملک میں بھینسوں کی تعداد 4 کروڑ 37 لاکھ سے بڑھ کر 4 کروڑ 50 لاکھ ہوگئی۔ایک سال میں بھیڑوں کی تعداد میں 4 لاکھ کا اضافہ ہوا، بھیڑوں کی تعداد 3 کروڑ 19 لاکھ سے 3 کروڑ 23 لاکھ ہو گئی۔سروے کے مطابق بکریوں کی تعداد میں 22 لاکھ کا اضافہ ہوا، ملک میں بکریوں کی تعداد 8 کروڑ 25 لاکھ سے 8 کروڑ 47 لاکھ ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق گھوڑوں، اونٹوں اور خچروں کی تعداد میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔گھوڑوں کی تعداد 4 لاکھ اور خچروں کی تعداد 2 لاکھ برقرار رہی، جبکہ ملک میں اونٹوں کی تعداد 11 لاکھ پر برقرار رہی۔
لاہور (کامرس رپورٹر) اقتصادی سروے 2022-23ءکے مطابق ایک سال کے دوران ٹیکسوں کی مد میں رکارڈ چھوٹ دی گئی۔ حکومت نے رواں مالی سال میں مجموعی طور پر 2 ہزار 239 ارب روپے سے زائد کی ٹیکس چھوٹ دے دی۔ ایف بی آر نے423 ارب89 کروڑ روپے کی انکم ٹیکس چھوٹ دی۔ سیلز ٹیکس کی مد میں ایک ہزار 294 ارب روپے کی چھوٹ دی گئی۔ کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں 521 ارب 70 کروڑ روپے کی ٹیکس چھوٹ دی گئی۔ پٹرولیم مصنوعات پر 632 ارب 95کروڑ سیلز ٹیکس کی چھوٹ دی گئی۔ آزاد، ترجیحی تجارتی معاہدوں کے تحت 102 ارب 66 کروڑ روپے کی کسٹمز ڈیوٹی میں چھوٹ دی گئی۔ ایکسپورٹ سے متعلق 30 ارب 88 کروڑ روپے کی کسٹمز ڈیوٹی کی چھوٹ دی گئی۔