• news

کراچی ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد(خبرنگار)کراچی ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ترجمان وزارت قومی صحت کے مطابق کراچی سے رواں سال کا پہلا مثبت ماحولیاتی نمونہ ضلع شرقی میں رپورٹ ہوا ہے ماحولیاتی نمونہ 15 مئی کو سہراب گوٹھ سے لیا گیا تھاپاکستان پولیو پروگرام پولیو وائرس کو جنوبی خیبر پختونخوا کے اضلاع تک محدود کرنے میں کامیاب رہا ہیرواں سال اب تک پاکستان میں پولیو کا ایک کیس رپورٹ ہوا ہیمثبت ماحولیاتی نمونے لاہور، ہنگو، پشاور، ڈی آئی خان اور بالائی جنوبی وزیرستان میں رپورٹ ہوئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن