• news

فوج کی عزت ، تکریم کرنا ہر پاکستانی پر لازم ہے:نرگس فیض ملک 


لاہور(لیڈی رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین پنجاب کی جنرل سیکرٹری و سابق ایم پی اے نرگس فیض ملک نے کہا ہے کہ فوج کی عزت اور تکریم کرنا ہر پاکستانی پر لازم اور واجب ہے جبکہ اپنے شہداءکی عزت کرنا ہر پاکستانی پر فرض ہے جو قومیں اپنے شہداءکی عزت نہیں کرتیں وہ قومیں تباہ و برباد ہوجاتی ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن