• news

ایل ڈبلیو ایم سی لاہور کے حسن  کو بحال رکھنے کیلئے پرعزم 


لاہور(خبرنگار) لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی شہر لاہور کے حسن کو بحال رکھنے کیلئے پرعزم ہے۔اس مقصد کے حصول کے لیے ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے تمام احسن اقدامات کیے جا رہے ہیں۔حکومت پنجاب کی ہدایت پرسی ای او بابر صاحب دین کی زیر نگرانی ایل ڈبلیو ایم سی انفورسمنٹ ونگ کا شہر بھر میں کریک ڈاو¿ن جاری ہے۔سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی بابر صاحب دین کا کہنا ہے کہ سڑکوں، چوراہوں، گلی محلوں میں کوڑا پھیلانے والے لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن