تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج
لاہور(نیوز رپورٹر )تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ﺅکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 66 ہزار 400کیوسک اور اخرج 63 ہزار600 کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد35 ہزار 400کیوسک اور اخراج 35ہزار 400کیوسک، خیرآباد پل آمد48 ہزار 400کیوسک، اخراج 48 ہزار 400 کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 54 ہزار 200کیوسک اور اخراج 40 ہزارکیوسک رہا۔
، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد26ہزار 700کیوسک اور اخراج 7 ہزار700 کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد 76 ہزار900 کیوسک اور اخراج73ہزار 900کیوسک،چشمہ 91ہزار 200کیوسک اوراخراج 90 ہزارکیوسک، تونسہ آمد 90 ہزار 800کیوسک اور اخراج82 ہزارکیوسک،گدو آمد 72ہزار900 کیوسک اور اخراج 61 ہزار 500کیوسک، سکھر آمد 56ہزار500کیوسک اور اخراج22 ہزار700کیوسک، کوٹری آمد 10 ہزار کیوسک اور اخراج صفرکیوسک،تریموں آمد 19 ہزار 500کیوسک اور اخراج 10 ہزار300کیوسک، پنجند آمد9ہزار 600کیوسک، اور اخراج صفرکیوسک ریکارڈ کیا گیا۔آبی ذخائرمیں تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 ا فٹ ،پانی کی موجودہ سطح 1426.30 ایکڑ فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.430 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ ،پانی کی موجودہ سطح 1134.70 ایکڑ فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.123 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ،پانی کی موجودہ سطح 643.10 ایکڑ فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.080 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ﺅکی صورت میں ہے۔