• news

عمران نیازی دشمن کے ایجنڈے  پر کام کر رہاہے: خالد جوئیہ


کاہنہ (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد خالد جوئیہ جھیڈو نے کہا ہے کہ ملک میں افراتفری جلاو گھیراو کی وجہ چیف جسٹس ہیں جنہوں نے ملک و قوم کی مفاد سے ہٹ کے فیصلے دیئے۔ عمران نیازی کی تشدد زدہ جماعت تحریک انصاف نے کر دیکھایا جسکی ن لیگ شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ خاص کر جناح ہاوس کور کمانڈر کی توڑ پھوڑ جلاو گھیراو کرنا عمران نیازی دشمن کے ایجنڈے پر کام کر رہاہے۔ جو کبھی کامیاب نہیں ہوسکے گا۔ تحریک انصاف پر پابندی لگنی چاہیے تھی۔

ای پیپر-دی نیشن