• news

 تلخ کلامی ‘ فائرنگ کر کے کزن کو قتل کردیا


 لاہور(نامہ نگار) نشتر کالونی کے علاقے میں معمولی تلخ کلامی پر ہوٹل میں کام کرنے والے وسیم نے کزن یامین پر فائرنگ کر دی۔ یامین موقع پر دم توڑ گیا۔پولیس نے ملزم وسیم کو گرفتار کر کے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن