• news

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ‘پاکستان ‘جاپان کل مد مقابل

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پہلا میچ جاپان کیخلاف کل 10 جون کو کھیلے گا۔ ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 10 سے 17 جون تک کوریا میں کھیلی جائیگی جس میں 11 ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن