• news

بجٹ، اللہ خیر فرمائے گا، نواز شریف کا ردعمل

لندن (نیٹ نیوز) نواز شریف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر لندن میں صحافیوں کے سوال پر کہا کہ اللہ تعالیٰ خیر فرمائے جی۔ وطن واپسی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر نواز شریف نے کہا کہ جب تک آپ کہیں پاکستان واپس چلا جا¶ں گا۔ نواز شریف سے اشتیاق بیگ نے ملاقات کی۔ 

ای پیپر-دی نیشن