• news

7 بار بجٹ پیش کرکے  اسحاق ڈار نے ریکارڈ قائم کر دیا 


 اسلام آباد (نیٹ نیوز) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ساتویں مرتبہ بجٹ پیش کرکے قومی ریکارڈ قائم کردیا۔ اسحاق ڈار نے مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں 2013 تا2018 پانچ بجٹ پیش کیے۔ قبل ا زیں انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں 2008ءمیں بطور وفاقی وزیر خزانہ بجٹ پیش کیا تھا۔ 9 جون 2023ءکو انہوں نے ساتویں بار بجٹ پیش کرنے کا منفرد اعزاز حاصل کیا۔
7 بار بجٹ

ای پیپر-دی نیشن