بجٹ پائیدار نہیں: مفتاح
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ جس طرح حکومت ٹیکس بڑھا رہی ہے اور صوبوں کو پیسے دے رہی ہے، مےڈےا سے بات چےت مےں انہوں نے کہا کہیہ بجٹ پائیدار نہیں۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اس سال کا بڑا خرچ سیلاب کی وجہ سے ایا تھا۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سول گورنمنٹ میں ادھے سے زیادہ اخراجات تنخواہوں کے ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم بڑھانے کی ضرورت ہے۔ ایم این ایز کے فنڈز میں کٹوتی کرسکتے ہیں۔
مفتاح