• news

وزیراعظم اور پی پی وزراءکے دبا¶ پر تنخواہ اور پنشن میں زیادہ اضافہ کرنا پڑا 


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم اور پاکستان پےپلز پارٹی کے وزراءکے دباو پر سرکاری ملازمےن کی تنخواہ اور پنشن مےں قابل لحاظ اضافہ کرنا پڑا،ذرائع نے بتاےا ہے کابےنہ کے اجلاس مےں وزارت خزانہ 20فی صد تک اضافے کی خواہاں رھی تاہم پہلے وزےر آعظم نے اس ناکافی قرار دےا جبکہ پی پی پی کے وزرا کا موقف تھا کہ ملازمےن کو 50فی صد تک اضافہ دےا جائے ، کابےنہ مےں اس پر کافی بحث ہوئی اور اسے دو کےٹےگرےز مےن 30سے35فی صد بڑھانے پر اتفاق کےا گےا ،پی پی پی کے کہنے پر کم از کم اجرت کو32ہزار روپے کےا گےا ۔
تنخواہ زیادہ

ای پیپر-دی نیشن