ذاتی محنت
ذاتی محنت کے بغیر جوکچھ بھی حاصل ہو، وہ سوال کی ذیل میں آتا ہے۔ ایک امیر آدمی کا بیٹا جو باپ کی کمائی ہوئی دولت کو ورثہ میں پاتا ہے۔ ایک سوالی (مانگنے والا) ہے۔ یہی حیثیت ہر اس شخص کی ہے جو دوسرے کے خیالات سوچتا (اپناتا) ہے۔
(فکر اقبال کا ایک بنیادی عمرانی تصور سے ماخوذ)