جناح ہاﺅس کے پر تشدد واقعات،ایک اور شرپسند کی شناخت،شرمناک اعترافات بھی منظر عام پر
لاہور( این این آئی)جناح ہاﺅس کے پرتشدد واقعات میں ملوث ایک اور شرپسند کی شناخت ہوئی ہے اور اس کے شرمناک اعترافات بھی منظر عام پر آگئے ہیں ،شرپسند ارضم جنید لاہور کا رہائشی اور پاکستان تحریک انصاف لاہور کا متحرک کارکن ہے۔ارضم جنید نے سانحہ نو مئی کے حملوں میں اعلی عسکری قیادت کے افسران کا نام لے کر ان کی ہرزہ سرائی کی ،شرپسند نے پاک فوج کے خلاف شدید نعرہ بازی کی اور لوگوں کو اکسایا کہ فوجی تنصیبات پر حملہ آور ہوئے۔
اعترافات