• news

انگلینڈ میں شدید گرمی کا خدشہ،لوگوں  کو گھروں میں رہنے کی ہدایت

لندن (این این آئی )انگلینڈ میں ویک اینڈ پر شدید گرمی کا خدشہ ہے، ہیلتھ الرٹ کا درجہ بڑھا کر یلو سے ایمبر کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ جمعہ کی صبح نو بجے سے پیر کی صبح نو بجے تک مشرقی اور مغربی انگلینڈ کے علاقے گرمی سے متاثر ہوں گے۔وگوں کو گرمی سے بچنے اور گھر کی کھڑکیوں کے پردے بند رکھنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
لندن گرمی

ای پیپر-دی نیشن