• news

کلمہ چوک میں کنٹینر اور ٹریفک کیبن جلانے کے کیس میں 30 میں سے 12 ملزموں کی ضمانت منظور 


لاہور (خبرنگار) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد نے کلمہ چوک پر کنٹینر اور ٹریفک کیبن کو جلانے کے کیس میں 30 میں سے 12 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی،ملزمان کو ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی۔
،عدالت نے 18 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی،ملزمان تھانہ نصیر آباد کے مقدمہ نمبر 1078/23 میں نامزد ہیں۔
ضمانت منظور 

ای پیپر-دی نیشن