• news

بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل پر وزیراعظم  کا خیر مقدم کرتے ہیں : بزنجو 


کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے وزیراعظم سے اظہار تشکر کیا ہے۔ عبدالقدوس بزنجو نے پی پی ایل کے ذمے بلوچستان کے واجبات کی ادائیگی کے حکم کا خیر مقدم کرتے کہا کہ بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے پارلیمانی کیٹی کی تشکیل پر وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ وزیراعظم کے اقدامات بلوچستان کی ترقی کے روڈ میپ ثابت ہوں گے۔
بزنجو

ای پیپر-دی نیشن