خدیجہ شاہ کی رہائی کیلئے دائر درخواست پر سماعت آج ہو گی
لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ جناح ہاﺅس پر حملے اور جلاﺅ گھیراﺅ کے الزام میں گرفتار سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر سلمان شاہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کی رہائی کیلئے دائر درخواست آج پیر کے روز سماعت کرے گادرخواست خدیجہ شاہ کے والد ڈاکٹر سلمان شاہ اور شوہر جہانزیب امین کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔