• news

دیرینہ رنجش‘ میو ہسپتال کی ایمرجنسی وارڈ میں فائرنگ‘ مخالف قتل


لاہور (نوائے وقت رپورٹ) لاہور میں میو ہسپتال کی ایمرجنسی وارڈ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ ترجمان ڈولفن پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی رنجش کے باعث پیش آیا۔ ملزم بوٹا کوگرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سی سی پی او سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ مقتول ساجد زیرعلاج تھا۔ ملزم بوٹا نے داخل ہوتے ہی فائرنگ کر دی۔
شہری قتل

ای پیپر-دی نیشن