• news

گوجرانوالہ: 9 مئی کے واقعات میں ملوث پی ٹی آئی کے 5 کارکنوں کی عبوری ضمانت


گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )خصوصی عدالت سے 9مئی کے واقعہ مےں نامزد پی ٹی آئی کے پانچ کارکنوں نے عبوری ضمانت حاصل کرلی ۔ تفصےلات کے مطابق 9مئی کو چےئرمےن پی ٹی آئی کی گرفتاری کےخلاف مقامی قائدےن اور کارکنوں نے ہنگامہ آرائی، خوف وہراس، اشتعال انگےز تقارےر، جلاﺅ گھےراﺅ اورتوڑ پھوڑ کی تھی جس پر تھانہ سبزی منڈی پولےس نے دہشت گردی اےکٹ سمےت دےگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کےا تھا۔ اس مقدمہ مےں نامزد پی ٹی آئی کے پانچ کارکنوں خالق محمود، ساجد، عثمان ، ندےم اور عابد حسےن نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت سے 16جون تک عبوری ضمانت حاصل کرلی ہے۔
عبوری ضمانت

ای پیپر-دی نیشن