• news

بزنجو نے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں منرل واٹر کے استعمال پر باپندی لگا دی


کوئٹہ (نیٹ نیوز) بلوچستان کے وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں منرل واٹر کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعلیٰ کا کہنا تھاکہ خود عام پانی استعمال کر رہے ہیں اور مہمانوں کو بھی عام پانی ہی پیش کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں سوچناچاہیے منرل واٹرصحت دیتا ہے یا وہ پاک ذات شفا دیتی ہے جو ہر چیز پر قادر ہے۔
منرل واٹر پابندی

ای پیپر-دی نیشن