• news

بیلجئم میں پاک فوج کے حق میں پاکستانیوں کی ریلی، نعرے 


برسلز(این این آئی )بیلجیئم کے شہر برسلز میں پاک فوج کے حق میں پاکستانیوں نے ریلی نکالی، اس دوران ریلی کے شرکا نے فوج کے حق میں نعرے لگائے۔شرکا کا کہنا تھا کہ ادارے مضبوط ہوں گے تو ملک مضبوط ہوگا، اوور سیزپاکستانی شہدا کی عظیم قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔انہوں نے مزیدکہا کہ پاک فوج اور عوام کا بندھن مضبوط بنائیں گے۔
بیلجئیم ریلی 

ای پیپر-دی نیشن