• news

ترک طیارے کی ہنگامی لینڈنگ بھی بے ہوش بچے کو نہ بچا سکی


پڈاپسٹ (نیٹ نیوز) ترکیے کی ایئرلائن کے طیارے کی جانب سے ہنگری کے دارالحکومت پڈاپسٹ میں ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق طیارے میں موجود 11 سال کے بچے کے بے ہوش ہونے پر ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق فوری طبی امداد ملنے کے باوجود بچہ دم توڑ گیا۔ طیارہ استنبول سے نیویارک جا رہا تھا۔
ہنگامی لینڈنگ

ای پیپر-دی نیشن