• news

گوجرانوالہ:2 کروڑ 90لاکھ روپے کے نان ڈیو ٹی ٹیکس پیڈ سگریٹس تلف


گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ان لینڈ ریونیو انفورسمنٹ نیٹ ورکس کی بڑی کا روائی، دو کروڑ نوے لاکھ روپے مالیت کے نان ڈیو ٹی ٹیکس پیڈ لوکل برانڈز کے سگریٹس کو آگ لگا کر تلف کر دیا گیا۔ایڈیشنل کمشنر ہیڈ کوارٹر ان لینڈ ریونیو انفورسمنٹ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ان لینڈ ریونیو انفورسمنٹ نیٹ ورکس نے مختلف چھاپہ مار کا روائیوں کے دوران لوکل برانڈز کے فروخت کئے جا نیوالے دو کروڑ نوے لا کھ روپے مالیت کے نان ڈیوٹی ٹیکس پیڈ سگریٹس ضبط کئے تھے ان لوکل برانڈ سگریٹ کمپنیوں کے ذمہ ایک کروڑ نو ے لاکھ روپے ڈیوٹی ٹیکسز واجب الاادا تھے۔
سگریٹس تلف

ای پیپر-دی نیشن