• news

فیروز والہ : کھاد کے نمونے تجریہ کیلئے لیبارٹری ارسال 


 فیروز والہ( نامہ نگار) اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت تحصیل فیروز والا ڈاکٹر رانا قربان علی خان نے ٹیم کے ہمراہ مرکز کوٹ عبدالمالک کے مختلف علاقوں میں واقع کھاد دکانوں کا وزٹ کیا اور کھادکے نمونہ جات حاصل کرکے تجزیے کیلئے لیبارٹری بھجوا دیئے ۔میڈیکل رپورٹ ملنے پر محکمانہ کاروائی کی جائےگی۔

ای پیپر-دی نیشن