• news

تنظیم سازی کا مرحلہ تیزی سے جاری ہے:شرکائ


لاہور (خصوصی نامہ نگار) جمعیت اہلحدیث پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں تنظیم سازی کا مرحلہ تیزی سے جا ری ہے۔ اہل حدیثوں کے انفرادی سیاسی تشخص کو بحال کرنا ہما ری اولین کوشش ہو گی۔ آنے والے وقتوں میں جمعیت اہل حدیث پاکستان ملک کی بڑی جما عتوں میں شامل ہو گی۔ پاکستان اسلام کا قلعہ ہے اس کو اسلام کا دیس بنانے کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائیگا۔ اجلاس کے شرکاءکا کہنا تھا ہما ری اولین کوشش ہو گی کہااپنے پلیٹ فارم سے آنے والے انتخابات میں بھر پور حصہ لیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن