• news

پی ٹی آئی کا چار سالہ دور حکومت بدترین ثابت ہوا:اشرف رسول 

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈویژنل جنرل سیکرٹری سابق رکن صوبائی اسمبلی و امیدوار پی پی 137 پیر سید اشرف رسول نے کہا ہے کہ2018میں جب (ن) لیگ حکومت چھوڑ کر گئی تو ملک ترقی کررہا تھا مگرانتخابی نتائج تبدیل کرکے چیئرمین پی ٹی آئی کو مسلط کئے جانے کا خمیازہ قوم کو بھگتا اور ملک معاشی و اقتصادی و سفارتی بحرانوں کو شکار ہوا پی ٹی آئی کا چار سالہ دور حکومت بدترین ثابت ہوا جس میں ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا۔

ای پیپر-دی نیشن